ڈیرہ غازی خان میں بم دھماکہ

Posted on 05/02/2009. Filed under: ڈیرہ نامہ |

تازہ ترین اطلاع کے مطابق ابھی کچھ دیر پہلے یہاں ڈیرہ غازی خان میں تھانہ صدر کے علاقے وڈانی امام بارگاہ کے قریب ایک ماتمی جلوس میں بم دھاکہ ہوا جس میں 20 سے زائد افراد ہلاک اور معتدد افراد زخمی ہیں، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے، پولیس نے علاقے کو گھیر لیا ہے اور مزید  تحقیقات جاری ہیں۔

کمیشنر حسن اقبال کے مطابق بم کے بارے میں تحقیقات جاری ہیں اس سلسلے میں کچھ کہنا ابھی قبل از وقت ہے بہرحال یہاں عوام میں بہت اشتعال ہے تمام بڑے بازار بند کر دیئے گئے ہیں۔

Advertisements

Make a Comment

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Google photo

آپ اپنے Google اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Connecting to %s

2 Responses to “ڈیرہ غازی خان میں بم دھماکہ”

RSS Feed for Pakistani Comments RSS Feed

یہ تو روز کا معمول بن گیا ہے زندگی عزاب بنا کر رہ گئی ہے

عبدالقدوس’s last blog post..ضرورت ایجاد کی ماں ہے

اربابِ اختیار کو بڑی بڑی گاڑیاں اور ہیلی کاپٹر جریدنے اور ضیافتیں اُڑانے سے فرصت ملے گی تو اس طرف شاید توجہ دیں ابھی تو وہ صرف اپنی قربانیاں ہی سناتے رہتے ہیں

افتخار اجمل بھوپال’s last blog post..ناقابلِ معافی جُرم


Where's The Comment Form?

Liked it here?
Why not try sites on the blogroll...

%d bloggers like this: