انڈیا ۔ ہندو، مسلم

Posted on 03/03/2009. Filed under: وڈیو زون, پاکستان, سیاست, عالم اسلام | ٹيگز:, , , , |

دو قومی نظریہ کے مخالف، دوستی کا اراگ الاپنے والے اس وڈیو کو دیکھ لیں اُن پر دو قومی نطریے کی حقیقت واضح ہو جائے گی۔

مزے کی بات یہ کہ تین بار اس وڈیو کو یوٹیوب پر اپلوڈ کیا گیا مگر وہاں فوراََ ہی اس وڈیو کو ختم کر دیا گیا مجبوراََ اسے دوسرے ہوسٹ پر لوڈ کرنا پڑا۔

Make a Comment

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Google photo

آپ اپنے Google اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Connecting to %s

3 Responses to “انڈیا ۔ ہندو، مسلم”

RSS Feed for Pakistani Comments RSS Feed

ایک ہوتے ہیں آنکھوں کے اندھے ۔ اُنہیں بہت کچھ سمجھ میں آ جاتا ہے ۔ دوسری قسم ہے عقل کے اندھے ۔ ان کو دیکھ کر بھی نظر نہیں آتا

افتخار اجمل بھوپال’s last blog post..سری لنکا کے کھلاڑوں پر حملہ ۔ ایک تجزیہ

اس ویڈیو کا بیک گراؤنڈ بھی بتاتے کہ یہ کہاں کا واقعہ ہے کیونکہ دیکھنے سے تو یہ پتا نہیں چلتا کہ مارنے والے ہندو ہیں اور مار کھانے والے مسلمان۔
جہاں تک دو قومی نظریے کی بات ہے، ذرا انکے دلوں سے بھی پوچھئے جو ہندوستان میں رہ گئے۔ اگر آج ایک ملک ہوتا تو کم از کم کسی حد تک برابر کی چوٹ ہوتی۔ اور کچھ نہیں تو اپنے طالبان بھائی ہی جا کر کچھ حساب برابر کر دیتے۔ پاکستان کے بننے سے جن لوگوں کو فائدہ ہوا ہے وہ آپکے سامنے ہے، یا پھر ہم جیسے بزدلوں کو کہ جو یہ ویڈیو دیکھ کر کہہ رہے ہیں کہ شکر ہے ہم پاکستان میں ہیں، اور کوئی مرے یا جئے ہمیں کیا۔

فیصل’s last blog post..اردو بلاگ انگریزی بلاگ

لنک کہان‌ہتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟


Where's The Comment Form?

Liked it here?
Why not try sites on the blogroll...

%d bloggers like this: