دبئی کا اجڑتا ہوا شہر

Posted on 04/03/2009. Filed under: دنیا بھر سے | ٹيگز:, , , , , , |

Dubai

Advertisements

Make a Comment

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Google photo

آپ اپنے Google اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Connecting to %s

4 Responses to “دبئی کا اجڑتا ہوا شہر”

RSS Feed for Pakistani Comments RSS Feed

سب ٹھیک ہے مگر مانے گا کون؟؟؟

یہ سب جھوٹ ہے ، میں بھی ادھر رہتا ہوں ، مگر اندھا ہوں نا ۔ ۔ ۔ اور خود بھی اسی "جوھڑ” کا حصہ ہوں!!!!

میں نے یہاں جاپان سو لاکھوں ڈالر کی انویسٹ منٹ کرنے والوں کو جب یه بتایا تھا که دبئی اجڑ جائے گا
اور انے والے کم سے کم دس سال تو اس کے بسنے کا سوال هی پیدا نهیں هوتا
تو جی وه لوگ
مجھ غریب کی بات کو دیوانے کی بڑ سمجھ رہے تھے اور اب جب ایسا هو چکا ہے تو بھی ان کو امید هے که شائد
مگر میں کہوں که جو جتنا جلدی دبئی سے کاروبار سمیٹ لے گا
وه بچ جائے گا
کیونکه ـ ـ ـ ـ ـ ـ
یه میرا تجزیه ہے
لیکن جی یه بات تحریر کس نے کی هے ؟؟
کیا آپ نے یا کسی اور نے؟

خاور’s last blog post..وطنے دی بوٹی اور اس کی مہک

جی خاور بھائی آپ کی بات درست ہے، میں خود بھی اپنے ملنے والوں سے یہی کہتا ہوں، دو تین سال پہلے جب میں دبئی گیا تو مجھے یہی لگا یہ کہ محل کسی غبارے پہ قائم ہے جو کسی بھی لمحے ‘پھٹ’ سکتا ہے۔
اظہر بھائی کی بات بھی درست ہے مگر اس حقیقت کو جھٹلایا نہیں جا سکتا کہ وہاں اس وقت پراپرٹی کا کوئی حال نہیں۔ میرے کزن دبئی میں جس کپنی میں کام کرتے ہیں ان کے بقول اُن کی کمپنی نے فروری میں ہی تقریبا دو سو لوگوں کے ویزے کینسل کرائے ہیں۔
ویسے میں نے کہیں پڑھا تھا کہ بنکاک میں 1990، 1991 کی دہائی میں پراپرٹی جس عروج پہ گئی وہ قیمت آج تک دوبارہ نہیں بن سکی، دبئی کا بھی یہی حال ہے۔
یہ تحریر میل سے موصول شدہ ہے، لکھنے والے کا نام معلوم نہیں.

جناب پہلی حاضری ہے اس بلاگ پر۔۔۔ بہت اچھی تحریر ہے۔۔۔
اور کہا جاسکتا ہے کہ میں اس ساری واردات کا عینی شاہد بھی ہوں کیونکہ میں بھی یو اے ای میں‌ ہی بسلسلی روزگار مقیم ہوں۔ کچھ معلومات میں بھی شیئر کرنا چاہتاہوں۔
امارات ائر لائن بک چکی ہے۔
دنیا کی سب سے اونچی عمارت تکمیل سے پہلے ہی بحرین کے حکمران نے خرید لی ہے۔
دبئی میٹرو کا منصوبہ بھی تکمیل سے پہلے ہی بک چکا ہے۔
یہ تینوں چیزیں اس بحران یا تباہی کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔

جعفر’s last blog post..اقوال سیاہ


Where's The Comment Form?

Liked it here?
Why not try sites on the blogroll...

%d bloggers like this: