نماز پڑھو اس سے پہلے کہ تمہاری نماز پڑھادی جائے

Posted on 11/04/2009. Filed under: اسلام | ٹيگز:, , , |

اپنی زندگی پہ غور کریں
نماز جو ہم پہ فرض کر دی گئی

فجر بسترمیں
ظہر نوکری میں
عصر چائے میں
مغرب راستے میں
عشاء ٹی وی میں
جمعہ سونے میں
عید بازاروں میں

نہ درود نہ قرآن
یہ کیسا ہے مسلمان
پھر کہتے ہو کیوں نہیں ہے
اللہ ہم پر مہربان

تو نماز پڑھو اس سے پہلے کہ تمہاری نماز پڑھادی جائے






























Make a Comment

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Google photo

آپ اپنے Google اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Connecting to %s

2 Responses to “نماز پڑھو اس سے پہلے کہ تمہاری نماز پڑھادی جائے”

RSS Feed for Pakistani Comments RSS Feed

بلکل صحیح فرمایا ۔ یہی مسلمان کا حال ہے ۔ اگر ہم اسلام پر غور کریں ۔ جو کے سب سے اسان مزہب ہے اور نماز جس کے پڑھنے کے لیے کوئی جگہ مقرر نہیں ، اگر مسجد نہیں ھے تو آپ جہاں ہو وہی نماز پڑھ سکتے ہو ۔ نا مندر نا گرجاگھر جہاں دوسرے مزاہب کے لوگوں کے لیے ضروری ہوتا ہے اپنی عبادات کرنا ۔ یہ بھی اللہ کا بہت بڑا احسان ہے مسلمانوں پر ۔

تانیہ رحمان’s last blog post..نسیم بیگم کا گایا ہوا ایک یادگار گیت

[…] نماز پڑھا&#1 نماز پڑھو اس سے پ&#172… اپنی زندگی پہ […]


Where's The Comment Form?

Liked it here?
Why not try sites on the blogroll...

%d bloggers like this: