عمار افضل، ہم شرمندہ ہیں

Posted on 09/05/2009. Filed under: پاکستان | ٹيگز:, , , , , , , , , , , |

ammarafzal

HTML clipboard

Make a Comment

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Google photo

آپ اپنے Google اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Connecting to %s

5 Responses to “عمار افضل، ہم شرمندہ ہیں”

RSS Feed for Pakistani Comments RSS Feed

ہمارے علم میں اضافے کا شکریہ
یہ کسی اخبار سے آپ نے نقل کیا ہے ؟
آئندہ بھی از راہِ کرم اخبار یا رسالے کا حوالہ دے دیا کیجئے

افتخار اجمل بھوپال’s last blog post..درندے کہاں کہاں

مزاق نہیں پر حقیقت میں جانے پاکستان میں کتنے اور عمار جیسے افراد موجود ہیں ۔۔

پر کوئی سسٹم نہیں ۔۔ کوئی‌حال نہیں

ریحان مرزا’s last blog post..سوائین فلو اپڈیٹ

سبحان اللہ ،ماشاء اللہ،
سچ تو یہ ہے کہ اس ملک میں کبھی میرٹ اور ٹیلنٹ کو پوچھا ہی نہیں گیا اور اسی وجہ سے ملک سے برین ڈرین ہوتا رہا اور ادارے تباہی کا شکار ہوتے رہے اب بھی وقت ہے مملکت ہوش میں آئے اور اس بچے کو اون کرے وہ کہیں بھی رہے ہے تو ایک پاکستانی بچہ ہی اللہ اس کی زہانت میں دن دوگنی اور رات چوگنی ترقی عطا فرمائے آمین،

یہ بچہ خیالی لگ رہا ہے کیونکہ فی الحال اس کا کوئی ثبوت میسر نہیں برین بینچ پر اس نام کا کوئی ریکارڈ نہیں ۔۔ اور ہمارے صحافی جب چھوڑنے پر آتے ہیں‌‌تو بس۔۔۔کمپیوٹر کا سب سے مشکل کورس اوریکل۔۔

صاحب۔۔ ذہانت کسی کی میراث نہیں ہوتی۔۔ لیکن کچھ باتیں خیالی معلوم ہوتی ہے۔۔ کسی بھی پروفیشنل کی رائے لے لیں۔۔۔ بینک کے اے ٹیم کا کوڈ چند منٹوں میں سیٹ اپ ہی نہیں ہوسکتا ٹھیک ہونا تو دور کی بات ہے چاہے آپ اس سسٹم کے چیف آرکیٹیکٹ ہی کیوں نہ ہوں۔۔ اس بچے کی قابلیت میں کوئی شبہ نہیں لیکن کالم نگار نے مبالغہ آرائی میں کچھ ایسی باتیں کردی ہیں جن کے لیے غالبا یہ کہا جاسکتا ہے کہ "ٹو گڈ ٹو بی ٹرو”۔ مثلا نیٹ ورک سسٹم کی خرابی کے لیے سافٹ ویر کے کوڈ کا طلب کیا جانا ہی بے معنی ہے۔


Where's The Comment Form?

Liked it here?
Why not try sites on the blogroll...

%d bloggers like this: