اس دیس میں بڑی گھٹن ہے

Posted on 13/11/2009. Filed under: متفرق | ٹيگز:, , , , , , , , , , , , |

مسجد مسجد یہ نمازی
سجدے میں پڑے یہ غازی
گردن تو اٹھا کر دیکھیں
نظریں تو بچار کر دیکھیں
منبر پر نہیں کوئی ملا
مسجد میں نہیں کوئی قبلہ
وہاں اک ٹینک کھڑا ہے
اور ٹینک کے منہ میں گن ہے
اس دیس میں بڑی گھٹن ہے

پاکستانی فوج کے ہاتھوں بنگال کے قتل عام پر لکھی ہوئی فہمیدہ ریاض کی یہ نظم

Advertisements

Make a Comment

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Google photo

آپ اپنے Google اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Connecting to %s

2 Responses to “اس دیس میں بڑی گھٹن ہے”

RSS Feed for Pakistani Comments RSS Feed

ذرا ایک نظم بمعہتصاویر مکتی باہنی کے ہاتھوں قتل ہونے والوں کی بھی لکھ دیں ۔ یہ فہمیدہ ریاض غالبا وہی ہیں جو پاکستان کی گھٹن سے گھبرا کر اپنی عوام کو چھوڑ کر انڈیا میں رہیں اور وہاں انڈین گورنمنٹ سے وظیفہ پاتی رہیں جیسے دینا میں اور ممالک ختم ہو گیے تھت ۔ مانا کہ ہمارے اعمال کچھ خوب نہیں مگر چھاج تو چھلنی کو طعنہ نہ دے ۔

شاندار۔ ہسٹری روپیٹ ہو رہی ہے!


Where's The Comment Form?

Liked it here?
Why not try sites on the blogroll...

%d bloggers like this: