دعائے مغفرت

Posted on 02/12/2009. Filed under: بلاگ اور بلاگرز | ٹيگز:, , , , |

میرے والد بزرگوار اس دنیاِ فانی سے رخصت فرما گئے ہیں۔ اللہ تعالٰی بابا جان کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت میں اعلیٰ مقام نصیب فرمائے۔ آمین
آپ سب احباب سے مغفرت کی دعا کے لئے درخواست ہے۔

Make a Comment

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Google photo

آپ اپنے Google اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Connecting to %s

14 Responses to “دعائے مغفرت”

RSS Feed for Pakistani Comments RSS Feed

بہت صدمہ ہوا ۔ اللہ سبحانہ و تعالی ان کی مغفرت فرمائے اور آپ سب کو صبر جمیل عطا فرمائے
.-= افتخار اجمل بھوپال´s last blog ..سیکولرزم کا ایک اور چھَکّا =-.

اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے ۔ آمین۔

اللہ تعالی آپکے والد بزرگوار کی مغفرت اور بخشش فرمائے اور آپ سب کو صبر جمیل عطافرمائے آمین،

اللہ تعالیٰ آپ کے ولد کی مغفرت فرمائے اور آپ سمیت تمام لواحقین کو صبر جمل عطا فرمائے۔ آمین

انا للہ و انا الیہ راجعون۔
بہت افسوس برادرم یہ جان کر، اللہ تعالیٰ آپ کے والدِ ماجد کو جوارِ رحمت میں جگہ دیں اور آپ کو آپ کے دیگر اہلِ خانہ یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کی ہمت و طاقت اور صبرِ جمیل عطا فرمائیں، آمین یا رب العالٰمین۔
.-= محمد وارث´s last blog ..امیر خسرو علیہ الرحمہ کی ایک غزل مع تراجم =-.

اللہ تعالیٰ آپ کے ولد کی مغفرت فرمائے اور آپ سمیت تمام لواحقین کو صبر جمل عطا فرمائے۔

انا للہ و انا الیہ راجعون
بڑا افسوس هوا یه پڑھ کر ، اللّه مرحوم کو غریق رحمت کرئے اور اپنےنزدیک ان کے درجات بلند فرمائے
آمین!!ـ
.-= خاور´s last blog ..تاریخی لوگ =-.

انا للہ و انا الیہ راجعون۔
صدمہ ہوا جناب سن کر، بلاشبہ یہ آپ اور آپکے خاندان کے لیے ناقابل تلافی نقصان ہے، خدا مرحوم کی مغفرت کرے اور آپ اور آپ کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ آمین

اللہ سبحانہ و تعالیٰ آپ کے والد صاحب کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔آمین۔اللہ سبحانہ و تعالیٰ سے یہ بھی دعا ہے کہ آپ سب کو اس سانحہ عظیم کو برداشت کرنے کا حوصلہ عطا فرمائے۔آمین
.-= پردیسی´s last blog ..اتحادی فوج افغانستان میں پھنس گئی ہے ، روسی جنرل کا انکشاف =-.

اللہ تعالی اپ کے والد کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند کرے۔۔ مشکل گھڑی میں آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو اس سانحہ سے نبرد آزما ہونے کے لیے صبر جمیل عطا فرمائے۔۔ اٰمین۔

اللہ تعالٰی آپ کو والد محترمکی مغفرت فرمإے
اٰمین
.-= ڈفر – DuFFeR´s last blog ..ٹھنڈ لگدی مینوں ٹھنڈ لگدی =-.

انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ تعالیٰ آپ کے والد صاحب کی مغفرت اور اہل خانہ کو صبرجمیل عطاء فرمائے۔ آمین

السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اللہ تعالی ان کواپنےجواررحمت میں جگہ دے۔ اورآپ سب کوصبرجمیل عطافرمائے(آمین ثم آمین)

والسلام
جاویداقبال
.-= جاویداقبال´s last blog ..Falaq – Nas (Tafsir Ibn Kashir) =-.

انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ تعالیٰ ان کی بھی مغفرت فرمائے اور ہم سب کو بھی اچھے مسلمان بننے کی توفیق عطا فرمائے! آمین۔
.-= محمد سعد´s last blog ..Cannot read Urdu? Click Here =-.


Where's The Comment Form?

Liked it here?
Why not try sites on the blogroll...

%d bloggers like this: