زندہ ہے بھٹو زندہ ہے!

Posted on 07/12/2009. Filed under: سیاست | ٹيگز:, , |

آج صبح اپنی بیٹی سارہ کو سکول چھوڑنے جا رہا تھا تو راستے میں لگے ایک بینر پر نظر پر گئی۔ جس پر لکھا تھا۔
‘‘ زندہ ہے بھٹو زندہ ہے، زرداری کی شکل میں زندہ ہے‘‘
اسے پڑھنے کے بعد مجھے تو ایسا لگا جیسے خود پیپلز پارٹی والے بھٹو کو گالی دے رہے ہوں۔
کہاں اسلامی سربراہی کانفرنس اور کہاں سرئے محل
کہاں شملہ معاہدہ اور کہاں کیری لوگر بل
کہاں بھٹو کے کارنامے اور کہاں آج کل کی کرپشن کہانیاں
ہو سکتا ہے میں غلط ہوں، ویسے آپ کا اس بارے میں کیا خیال ہے۔

Make a Comment

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Google photo

آپ اپنے Google اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Connecting to %s

5 Responses to “زندہ ہے بھٹو زندہ ہے!”

RSS Feed for Pakistani Comments RSS Feed

جو مر گئے وہ زندہ ھیں
اور جو زندہ ھیں وہ نہ زندوں میں ھیں نہ مردروں میں
وہ مرمر کے جی رھے ھیں

شکر کریں بھٹو سے ھی ملایا قائد اعظم نہیں بنا دیا
کچھ لوگوں کے خیال میں تو پاکستان کھپے کا نعرہ لگا کر ایک نئے پاکستان کو جنم دیا ھے

مرنے والوں کی بات کیا کریں ۔ کسی نے کہا تھا
تیرے آنے پہ دل دھڑکے تیرے جانے پہ دل روئے
تیرا آنا تیرا جانا ۔ نہ یہ اچھا نہ وہ اچھا
.-= افتخار اجمل بھوپال´s last blog ..حقوقِ نسواں کے عَلَمبردار =-.

ایک حد تک تو بات درست ہے۔ بھٹو نے راشن ڈپوؤں کے آگے لائنیں لگوائیں اور زرداری نے یوٹیلٹی سٹوروں کے۔
بھٹو نے مشرقی پاکستان کی علیحدگی میں کردار ادا کیا اور زرداری شاید بلوچستان کی علیحدگی میں کردار ادا کر رہے ہیں۔
بھٹو تھوڑی سی پیتا تھا اور زرداری؟

@سعدیہ
بہت عمدہ 😀
.-= ڈفر – DuFFeR´s last blog ..ٹھنڈ لگدی مینوں ٹھنڈ لگدی =-.


Where's The Comment Form?

Liked it here?
Why not try sites on the blogroll...

%d bloggers like this: